• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل اور دبئی میں پروازیں معطل ہونے کا امکان

منگل 01-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض ریاست اسرائیل اور دبئی میں پروازیں معطل ہونے کا امکان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل اور امارات میں تعلقات میں گرمجوشی کے باوجود سکیورٹی کے معاملات پر کافی اختلاف پایا جاتا ہےاور اس سکیورٹی بحران کی وجہ سے یہ صہیونی ہوائی کمپنیاں ابوظہبی ایئرپورٹ پر اپنی تمام پروازیں چلائیں گی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کے عبرانی چینل 7 نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پرواز کرنے والی اسرائیلی ایئرلائنز کی پروازوں کو محفوظ بنانے کے طریقہ کار پرمتعدد اختلافات سامنے آئے ہیں جس کے باعث دبئی جانے والی یہ پروازیں 8 مارچ سے معطل کر دی جائیں گی اور اس کے بجائے تمام پروازیں ابوظہبی اتریں گی۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی ایئرلائنز آرکیہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ دبئی کے لیے ان پروازوں کو بحال رکھنے کا کوئی حل تلاش نہیں کیاجا سکاہے جس کے نتیجے میں تقریباً 12 دنوں میں تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ سے دبئی جانے والی اسرائیلی کمپنیوں کی یہ تمام پروازیں بند کر دی جائیں گی۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور امارات   میں دونوں فریقوں کے درمیان گرمجوشی سے تعلقات جاری ہونے کے باوجود سکیورٹی کے معاملات پر کافی اختلاف پایا جاتا ہےاور اس سکیورٹی بحران کی وجہ سے یہ صہیونی ہوائی  کمپنیاں ابوظہبی ایئرپورٹ پر اپنی تمام پروازیں چلائیں گی جبکہ ان میں سوار  مسافر بقیہ راستہ فراہم کردہ بسوں سے طے کریں گےجو تقریباً 45 منٹ کاہوگا۔

Tags: ابوظہبیاسرائیلی ایئرلائنزبن گورین ایئرپورٹدبئیقابض ریاست اسرائیلمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.