• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا

منگل 01-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی خاتون کا اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نے بتایا کہ دونوں نوجوان اپنے گھروں میں خاندان کے ساتھ موجود تھے جب ان کے گھروں کے شیشے توڑے گئے اور قابض فوجی اہلکاروں نے اسلحہ کی بنیاد پرزبردستی  دروازے کھلوا کر نوجوانوں کو پیٹا اور فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کی قابض فوج نےعلی الصبح الخلیل  کے بیت امر قصبے میں دو فلسطین نوجوانوں کو ان کے گھروں پر دھاوا بو ل کر اغوا کر لیا ۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد کے دوران بغیر کسی جرم یا الزام کے اغوا ہونے والے  فلسطینی نوجوانوں کے نام ابراہیم زعقیق اور دیار الصلیبی بتایا جارہا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ دونوں نوجوان اپنے گھروں میں خاندان کے ساتھ موجود تھے جب ان کے گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑے گئے اور قابض فوجی اہلکاروں نے اسلحہ کی بنیاد پرزبردستی  دروازے کھلوا کر نوجوانوں کو پیٹا اور فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

Tags: الخلیلبیت امر قصبہصہیونیئزمفلسطینی نوجوانقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.