• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے یوکرین جنگ کو  خطے میں امریکی اجارہ داری کا خاتمہ قرار دے دیا

پیر 28-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس نے یوکرین جنگ کو  خطے میں امریکی اجارہ داری کا خاتمہ قرار دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے رہنما نے کہا کہ امریکہ روس کا مقابلہ کرنے کے لئے جنگ کے میدان میں اترنے پر قادر ہی نہیں ہےاور یہ دنیا میں عالمی تبدیلیوں کی جانب اشارہ ہے.

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی بربریت کے خلاف مستعد اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ موسی ابومرزوق نے اپنے ایک جاری کر دہ بیان میں روس اور یوکرین میں جنگی صورت حال اور امریکہ کا اپنے اتحادی کی مدد کے لیے آگے نہ آنے  کے حوالے سے کہا ہے اب امریکی یونی پولر یا اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے۔

 حماس کے رہنما نے کہا کہ امریکہ روس کا مقابلہ کرنے کے لئے جنگ کے میدان میں اترنے پر قادر ہی نہیں ہےاور یہ دنیا میں عالمی تبدیلیوں کی جانب اشارہ ہے، انہوں نے مزید کہا کہ روس اور یوکرین جنگ نے ایک بڑا سبق یہ سکھایا ہے جسے ساری دنیا کو سمجھنا ہو گا۔

Tags: امریکہحماسروسمقبوضہ فلسطینموسیٰ ابومرزوقیوکرین جنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.