• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فرانس میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ملین دستخطی مہم

پیر 28-02-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
فرانس میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ملین دستخطی مہم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کشمیری رہنما زاہد اقبال ہاشمی نےبتایا کہ ہر مکتب فکر کے افراد سے دستخط کے ذریعے دنیا کو یہ باور کر وایا جائے گا کہ مسئلہ کشمیر کا فوری حل ہی دنیا میں امن کی ضمانت ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کشمیر فورم فرانس کشمیریوں کے زیرِ اہتمام اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک ملین دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں پیرس کے اہم مقام پیلس دی ریبپلک سے شروع کی جائے گی اور اسے مزید آگے بڑھایا جاےئ گا۔

اس دستخطی مہم میں شریک  معروف کشمیری رہنما زاہد اقبال ہاشمی نےتفصیلات میں بتایا ہے کہ دستخطی مہم میں ارکان پارلیمنٹ سے لیکر عام شہری تک سے دستخط حاصل کیے جائیں گے جس کے ذریعے سے ملین لوگوں تک کشمیریوں کا پیغام پہنچے گاجبکہ تمام سیاسی و سماجی تنظیموں  میں شامل ہر مکتب فکر کے افراد سے دستخط کے ذریعے دنیا کو یہ باور کر وایا جائے گا کہ مسئلہ کشمیر کا فوری حل ہی دنیا میں امن کی ضمانت ہے۔

Tags: اظہار یکجہتیانٹرنیشنل کشمیر فورمپیرسپیلس دی ریبپلکزاہد اقبال ہاشمیفرانسکشمیری عوام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.