• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا کویت کے امیر کو قومی دن پر مبارک باد کا پیغام

پیر 28-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کا کویت کے امیر کو قومی دن پر مبارک باد کا پیغام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ہنیہ نے کہا ہم تمام بین الاقوامی فورمزپر فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کویت کی کوششوں اور اسرائیل تعلقات مخالف مؤقف کی تعریف کرتے ہیں اورامیر کویت کا شکریہ اداکرتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کویتی امیرمملکت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ملک کے قومی دن پر مبارک باد کا پیغام بھیجااور اس تہنیتی پیغام میں کہا کہ تحریک حماس اس اہم موقع پر کویت کو تمام فلسطینیوں کی جانب سے مبارک پیش کرتی ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے کویت کے 61ویں قومی دن اور 31ویں یوم آزادی کے موقع پر انتہائی مخلصانہ جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام اور ان کے منصفانہ نصب العین کی حمایت میں کویت، امیرکویت، حکومت اور عوام کے باوقار مؤقف سمیت ریاست کی طرف سے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر فخرہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم تمام بین الاقوامی فورمزپر فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کویت کی طرف سے کی جانے والی کوششوں اور اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے مؤقف کی تعریف کرتے ہیں اور اس سے تعلقات کی مخالفت پر امیر کویت کا شکریہ اداکرتے ہیں۔

جبکہ مستقبل میں بھی شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے اس باوقار مشن کو جاری رکھنے اوراس میں استحکام  کی دیرپا پالیسی کی امید رکھتے ہیں۔

Tags: اسماعیل ہنیہحماسشیخ نواف الاحمد الجابر الصباحکویتکویت کا قومی دنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.