• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی پیپلز کانگریس  کے نئے سیکریٹری جنرل کی تقرری

پیر 28-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی پیپلز کانگریس  کے نئے سیکریٹری جنرل کی تقرری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بیرون ملک فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کر نے والی تنظیم پیپلز کانگریس کے انتخابات کے ذریعےاحمد  محیسن کو جنرل اسمبلی کے اراکین سے 161 ووٹ کی کامیابی ملی جس کے بعد وہ اس اہم عہدے پر فائز ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہریوں کےحقوق کی بیرون ملک تنظیم فلسطینی پیپلز کانگریس کی جانب سے جنرل اسمبلی کے انتخابات کے ووٹوں  سے حاصل کردہ نتائج کی روشنی میں جنرل اتھارٹی نے احمد محیسن کو 2022-2026 کے اجلاس کے لیے کانفرنس کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کیاگیا، محیسن کو جنرل اسمبلی کے اراکین سے 161 ووٹ کی کامیابی ملی جس کے بعد وہ اس اہم عہدے پر فائز ہوئے۔

بیرون ملک فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کر نے والی تنظیم پیپلز کانگریس کے انتخابات نے ایک اہم نمونہ پیش کیا ہے جس کے مستقبل میں اہم مثبت اثرات  سامنے آئیں گے، جس کے ذریعے  پہلی بار منعقد ہونے والے ان انتخابات سے بیرون ملک فلسطینیوں کی حقیقی نمائندگی ہو گی اور یہ عمل فلسطین کے حوالے سے دیگر تنظیمی امور میں فعل کر دار ادا کرے گا۔

Tags: احمد محیسنجنرل اسمبلیفلسطینی پیپلز کانگریسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.