• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی جارحیت: غرب اردن میں نہتے فلسطینیوں پربہیمانہ تشدد

ہفتہ 26-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی جارحیت: غرب اردن میں نہتے فلسطینیوں پربہیمانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینیوں کو منتشر کر نے کے لیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربر کے خول میں لپٹی  دھاتی گولیاں چلائیں جس کی زد میں آکر کم سے کم 8 فلسطینی متاثر ہوئے۔

اطلاعات  کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نےفلسطینی باشندوں کی جانب سے جاری صہیونی غیر قانونی آبادکاری کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے پر لاٹھیوں اور بندوق کی بٹوں سے بدترین تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

قابض فوج نے  فلسطینیوں کو منتشر کر نے کے لیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربر کے خول میں لپٹی  دھاتی گولیاں چلائیں جس کی زد میں آکر کم سے کم 8 فلسطینی متاثر ہوئے ، زخمیوں کوہسپتالوں میں طبی امداد فراہم کر دی گئی ہیں جبکہ آنسوں گیس سے دم گھٹنے کی شکایات   اور بے ہوش ہونے والے فلسطینی اب  طبی امداد کی فراہمی کے بعد  ہسپتالوں سے گھر  جاچکے ہیں۔

Tags: آنسو گیس کی شیلنگربر کی گولیاںصہیونی فوجغرب اردنمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.