• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید

جمعہ 25-02-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے گھروں میں داخل ہوکر گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے ان کی شہادت ہوئی۔

کشمیری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے شوپیاں کے علاقے میں بلا جواز گھر گھر تلاشی کے دوران 2نہتے کشمیری نوجوانوں کوفائرنگ کر کےشہید کردیا۔

بھارت کے غاصب  فوجیوں نے علاقے کا محاصرہ کرکے کشمیریوں کو گھروں سے باہر نکال کر سرے عام تشدد کیا اورخواتین سمیت بچوں کو  ہراساں کیا جبکہ روایت کے مطابق محصور علاقے میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بھی بند کردی گئی۔

خیال رہے کہ بھارتی فوج  کشمیری عوام کو جامع مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے بھی روکتی ہے اورنماز کی ادائیگی میں مشکلات کیلیےفوج کی بھاری نفری سڑکوں پر تعینات کر کے راہوں  کوخاردارتاروں کے ذریعے رکاوٹیں کھڑی کر دیتی ہےجس سے مسلمان اجتماعی  عبادت سے بھی محروم کر دیے جاتے ہیں۔

بشکریہ: کشمیر میڈیا سروس

Tags: انٹرنیٹبھارتی ریاستی دہشتگردیبھارتی فوجشوپیاںکشمیری شہیدمقبوضہ جموں و کشمیرنماز جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.