• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کا صہیونی عدالتوں کےخلاف احتجاج 55 ویں روز بھی جاری

جمعرات 24-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کا صہیونی عدالتوں کے خلاف احتجاج 42 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نےبتایا کہ صہیونی عدالتوں کے خلاف فلسطینی اسیران کا یہ بائیکاٹ گذشتہ ماہ  1 جنوری 2022 میں شروع کیا گیا تھا جس میں  تقریباً 500 سے زائد فلسطینی قیدی شامل تھے۔

قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب نے نشاندہی کی ہے کہ صہیونی جیلوں میں قید تقریباً 500 فلسطینی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف مسلسل 55ویں روز بھی صہیونی  فوجی عدالتوں کا بائیکاٹ جا ری رکھے ہوئے ہیں اور ان کا احتجاج بغیر کسی الزامات یا مقدمے کے اپنی غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھے جانے کے صہیونی قانون کے خلاف ہے۔

قیدی کلب نےبتایا کہ صہیونی عدالتوں کے خلاف فلسطینی اسیران کا یہ بائیکاٹ گذشتہ ماہ 1 جنوری 2022 میں شروع کیا گیا تھا جس میں  تقریباً 500 سے زائد فلسطینی قیدی شامل تھےاور اب صہیونی  بدنام زمانہ مجیدو جیل میں بیمار فلسطینی اسیران نےبھی اس احتجاج میں حصہ لیتے ہوئے اپنی ادویات لینے سے انکار کر کےبائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہےاور مطالبہ کیا ہے کہ تمام بے گناہ فلسطینیوں کو صہیونی زندانوں سے فوری رہائی دی جائے۔

Tags: احتجاجانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیبائیکاٹصہیونی عدالتیںفلسطینی قیدیقیدی کلبمجیدو جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.