• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں کورونا سے 19 ہلاکتیں، 2042 نئے کیسز

بدھ 23-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں کورونا سے 19 ہلاکتیں، 2042 نئے کیسز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں 11افراد کی اموات وباء سے متاثر ہونے کے بعد  ہوئیں جبکہ غزہ کی پٹی میں چھ اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست کی وزارت صحت کی  جاری کردہ پریس بریفنگ میں عالمی وباء کورونا وائرس کے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 افراد کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 2042 افراد میں کورونا وائرسکے اثرات پائے گئے ہیں۔

صہیونی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں 11افراد کی اموات وباء سے متاثر ہونے کے بعد  ہوئیں جبکہ غزہ کی پٹی میں چھ اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس  میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مزید معلومات میں مقبوضہ مغربی کنارے میں 403 افرادکورونا وائرس سے متاثر ہوئے اور  578 صحت یاب ہو چکے ہیں، غزہ کی پٹی میں 789 ٹیسٹ مثبت اور 2000 صحت یاب ہو چکے ہیں، جبکہ مشرقی بیت المقدس میں 850 مثبت اور 1250 صحت یاب ہو چکے ہیں اس کے ساتھ ساتھ 227 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیر علاج  ہیں جبکہ  100انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ہیں۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستبیت المقدسصہیونی وزارت صحتعالمی وبا کورونا وائرسغزہ کی پٹیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.