• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے مسافر یطا میں 8 فلسطینی مکانات مسمار کر دیئے

بدھ 23-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے مسافر یطا میں 8 فلسطینی مکانات مسمار کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسافر یطا مقبوضہ مغربی کنارے کے سب سے دور دراز اور کم آبادی والے17 فلسطینی دیہاتوں پر مشتمل علاقہ ہے جو صہیونی حکام کے زیر تسلط ایریا C اور مکمل اسرائیلی فوجیوں اور صہیونی آبادکاروں کے کنٹرول میں ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوج نےالخلیل کے علاقے مسافر یطا کمیونٹی کے خربہ شعب البطم میں فلسطینی خاندانوں  کے آٹھ مکانات مسمار کر دیے۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فورسز نےفلسطینی جبارین خاندان کی ملکیت کے یہ گھر جن میں رہائش پزیر  بچے اور خواتین بھی تھے  بغیر کسی نوٹس کے غیر قانونی قار دے کر انہدامی کی کارروائی کی اورانہیں گرادیاجس کے بعد 28  سے زائد افراد پر مشتمل یہ آٹھ فلسطینی خاندان اپنے آبائی گھروں سے محروم کر دیے گئے

خیال رہے کہ مسافر یطا مقبوضہ مغربی کنارے کے سب سے دور دراز اور کم آبادی والے17 فلسطینی دیہاتوں پر مشتمل علاقہ ہے جس کی آبادی 1،100 تک ہےیہ علاقہ  صہیونی حکام کے زیر تسلط ایریا C اور مکمل اسرائیلی فوجیوں اور صہیونی آبادکاروں کے کنٹرول میں ہے۔

Tags: الخلیلخربہ شعب البطمصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی مکانات مسمارمسافر یطامقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.