• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس نے یورپی تنظیموں کے اسرائیل کے بائیکاٹ کا خیر مقدم کر دیا

بدھ 23-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تحریک حماس نے یورپی تنظیموں کے اسرائیل کے بائیکاٹ کا خیر مقدم کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے اپنی سرزمین کو دوبارہ حاصل کرنے، ان کے حقوق حاصل کرنے اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کریں۔

تفصیلات کے مطابق  یورپ میں سول سوسائٹی کی 100کے قریب تنظیموں کی جانب سے صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں پر بدترین مظالم کے نا رکنے والے سلسلے کے خلاف شروع کی گئی مہم کا خیرمقدم کر تے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے سول سوسائٹی کے دس لاکھ افراد کے دستخط سے جمع کیے گئے صیہونی بستیوں کے ساتھ تجارت بند کرنے کے مطالبے کو یورپی کمیشن میں پیش کر نے کو خوش آئند کہا ہے۔

حماس نے ان "معززاداروں” کی تعریف کی اور دنیا کے آزاد لوگوں اور انصاف کے حامیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ آبادکاری کی سرگرمیوں میں تیز رفتاری اور آبادکاروں کی بڑھتی ہوئی تیزی کے سامنے کھڑے ہو کر مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی  جرائم اور حملوں کی روک تھام کی حقیقی کو شش کریں۔

حماس نے بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے اپنی سرزمین کو دوبارہ حاصل کرنے، ان کے حقوق حاصل کرنے اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کریں۔

واضح رہے کہ یورپی یونین اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی اور ’امن‘ کی راہ میں رکاوٹ سمجھتی ہے اور کمیشن کی جانب سے نومبر 2015 میں اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر لیبل لگانے پر اتفاق کیاگیا تھا تاکہ ان مصنوعات کے بائیکاٹ کیلیے ان میں فرق کیا جا سکے۔

Tags: اسرائیلبائیکاٹتحریک حماسصہیونیئزمصیہونی بستیاںمقبوضہ مغربی کنارہیورپی تنظیمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.