• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال

منگل 22-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) نےبتایا ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ  کی طرف سے قیدی کےخلاف اٹھائے گئے حالیہ جابرانہ اقدامات کے نتیجے میں اسیر کو مسلسل  تشددکا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے قباطیہ قصبے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی احمد عبدالقادر خزیمہ نےصہیونی فوج کے ہاتھوں حراست کی غیر قانونی پالیسی کےتحت اپنی بلا جوازگرفتاری  کے  خلاف  احتجاجی بھوک ہڑتال کا فیصلہ  کیا ہے اور جاری کھانے سے انکار کر دیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) نےبتایا ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ  کی طرف سے قیدی کےخلاف اٹھائے گئے حالیہ جابرانہ اقدامات کے نتیجے میں اسیر کو مسلسل  تشددکا نشانہ بنایا جارہا ہے اور انہیں  ان کے وکیل سے بھی ملاقات پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے جس کے بعد احمد عبدالقادر خزیمہ نے جیل انتظامیہ کی بدسلوکی  کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کیاہے اوراپنے وکیل سے ملاقات تک  اپنی بھوک ہڑتال کو جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوری کے آخر تک قابض اسرائیلی جیلوں میں 4500 فلسطینی قید ہیں، جن میں 34 خواتین، 180 نابالغ اور 500سے زائد انتظامی نظر بندی کا شکار ہیں جن پر کسی قسم کے الزامات  یا مقدمے بھی نہیں دائر ہیں لیکن وہ غیرقانونی انتظامی حراست کے تحت قید کاٹ رہے ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلفلسطینی قیدیقباطیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.