• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں انتہا پسندوں کا فلسطینی چرواہوں اور باغ پر حملہ

پیر 21-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں انتہا پسندوں کا فلسطینی چرواہوں اور باغ پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے آبادکاروں کی بھر پور نگرانی کی اور انہیں تحفظ فراہم کر تے ہوئے فلسطینی چرواہوں کی مدد کر نے والے مقامی رہائشیوں  پر سنگ باری کی اور ان پر زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزمقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی آبادکاروں نے سلفیت کے مشرقی گاؤں یوسف میں زیاد جمیل عبدالرزاق نامی فلسطینی باشندے کےزیر ملکیت باغ میں گھس کر زیتون کے 15 درختوں کوکاٹ ڈالا جبکہ متعدد پودے کڑوں سے اکھاڑ دیے۔

دوسری جانب قصبہ قراوہ بنی حسان میں قابض فوج کی حفاظت میں صہیونی شرپسندوں  نے "النویطف” کے علاقے میں فلسطینی  چرواہوں پر حملہ کیااور ان کے مویشی چھین لیے۔

اس موقع پر صہیونی فوج نے آبادکاروں کی بھر پور نگرانی کی اور انہیں تحفظ فراہم کر تے ہوئے فلسطینی چرواہوں کی مدد کرنے والے مقامی رہائشیوں پر سنگ باری کی اور ان پر زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔

خیال رہے کہ اسرائیل حکومت کی مکمل سرپرستی میں صہیونی آباد کار شہریوں کو محدود کرنے اور علاقے میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش میں فلسطینیوں کی زمینوں اور گھروں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستالنویطفسلفیتصہیونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.