• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے الشیخ جراح میں اسرائیلی حکام کے اقدامات پر خبر دار کر دیا

پیر 21-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس نے الشیخ جراح میں اسرائیلی حکام کے اقدامات پر خبر دار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نے  کہا کہ القدس تک پہنچنا اوریاد گار ابراہیمی سمیت مقدس مقامات کی بےحرمتی آگ کے ساتھ کھیلنا ہے وقت آگیا ہے کہ قابضین آگ یا امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں، غزہ کی پٹی القدس  میں فلسطینی عوام کے دفاع کے لیے تیار ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صہیونی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب حکمرانوں کو اپنے  جرائم کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

تحریک حماس واضح طور پر اسرائیل کو مخاطب کر تے ہوئے کہا ہے کہ الشیخ جراح اور القدس میں جو کچھ کیاجارہا ہے ان سب کے ذمہ دار خود صہیونی حکمران ہیں۔

انہوں  نے مزید کہا کہ القدس تک پہنچنا اوریاد گار ابراہیمی سمیت مقدس مقامات کی بےحرمتی آگ کے ساتھ کھیلنا ہے وقت آگیا ہے کہ قابضین آگ یا امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں، غزہ کی پٹی القدس  میں فلسطینی عوام کے دفاع کے لیے تیارہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس شہر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فلسطینی رہائشیوں کو زبر دستی  ان کے گھروں سے بے دخل کیے جانے پر کشیدگی میں اس وقت  اضافہ دیکھنے میں آیا کہ جب صہیونی دائیں بازو کے نمائندے اتمار بن گوئیر نے اپنا دفتر الشیخ جراح کے پڑوس میں فلسطینی عمارت میں منتقل کردیااور دوسری جانب الخلیل میں صہیونی فوج  نےتاریخی مسجد ابراہیمی میں داخل ہو کر مسجد کی بےحرمتی کی۔

Tags: اتمار بن گوئیراسرائیلی حکامالشیخ جراححماسغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.