• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جنگی جہازوں کی لبنان میں نچلی پروازیں

پیر 21-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی جنگی جہازوں کی لبنان میں نچلی پروازیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حزب اللہ کے ڈرون کی اسرائیل میں داخلے اور کامیابی سے واپسی سے بوکھلائی ہوئی صہیونی فضائیہ نے بیروت پرنچلی پروازیں  کیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لبنان سے حزب اللہ کے بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کی شمالی اسرائیل میں پرواز  کے جواب میں قابض ریاست کی صہیونی فضائیہ نے بھی  بیروت میں نچلی پروازیں کیں اور کچھ فرضی حملے بھی کیے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ دوران پرواز صہیونی طیاروں نے ساؤنڈ بیرئر کراس کیا، تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کےنقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ملیں، چند روز قبل بھی اسرائیلی فوج کے عسکری ذرائع نے یہ  اعلان کیا تھا کہ ان کے ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والی ڈرون طیارے پر فائرنگ کی جس کے بعدیہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہےکہ جب فضائی حدود کی خلاف ورزی پر الجلیل ریجن میں خطرے کے سائرن بج اٹھےاور اسرائیلی علاقہ میں بنائے گئے زیر زمین بنکروں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔

واضح رہے کہ لبنانی حزب اللہ کی جانب سے تحریک کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ تنظیم کی طرف سے شمالی اسرائیل کی جانب بھیجا گیا ڈرون طیارہ چالیس منٹ تک اسرائیل کی فضائی حدود میں پرواز کے بعد بحفاظت لبنان واپس پہنچ گیا۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستحزب اللہحسن نصر اللہصہیونی جنگی جہازصہیونی فضائیہلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.