• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی جاری ایک اور نوجوان شہید کر دیا گیا

ہفتہ 19-02-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی جاری ایک اور نوجوان شہید کر دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوج کی جانب سےاب تک متعدد کشمیری نوجوانوں کو جعلی پولیس مقابلوں کے نام پر گولیاں مار کر شہید کیا جا چکا ہے اور سینکڑوں نوجوان بغیر کسی جرم کے بغیر  نامعلوم جیلوں میں قید کاٹ رہے ہیں۔

مقامی ذرائع  کے مطابق بھارتی تسلط کےشکار مقبوضہ جموں و کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج نےایک اور نوجوان کو جعلی پولیس مقابلے  میں  فائرنگ کرکےشہید کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج نےگھر گھر تلاشی کے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں شوپیاں اورقریبی علاقوں کا محاصرہ کیا بلا جواز تلاشی کے دوران خواتین اوربچوں کوہراساں کیا اور مردوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ  علاقے میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی حسب روایت معطل کردی گئی۔

یاد رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سےاب تک متعدد کشمیری نوجوانوں کو جعلی پولیس مقابلوں کے نام پر گولیاں مار کر شہید کیا جا چکاہے اور سینکڑوں نوجوان بغیر کسی جرم کے بغیر  نامعلوم جیلوں میں قید کاٹ رہے ہیں جن کی زندگیوں کے حوالے سے بھی ان کے خاندان کو کوئی معلومات فراہم نہیں کی جاتی۔

Tags: انٹرنیٹ سروسبھارتی فوججعلی پولیس مقابلہشوپیاںمقبوضہ کشمیرنوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.