• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرینی عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، فلسطینی تنظیم

ہفتہ 19-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرینی عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، فلسطینی تنظیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خالد الازبط نے کہا کہ صیہونی وزیراعظم کا دورہ بحرین، بحرینی عوام کے دل میں خنجر کی مانند ہے کہ جو صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین کی عوامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان خالد الازبط نے اپنے ایک بیان میں صہیونی ریاست کے بحرین کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے  کےبعد صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دورہ بحرین پر عوامی احتجاج کے حوالے سے کہا کہ ناجائز صیہونی ریاست کے وزیراعظم کا دورہ بحرین، بحرین کے عوامی انقلاب کے دل میں خنجر ہے کہ جو صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہی نہیں بلکہ تمام عالم اسلام کا مسئلہ ہےایسے میں مسلم ملک بحرین کے حکام کا صہیونیوں سے مراسم بڑھانا آل خلیفہ کی بحرین پر ظالم اور جابر حکومت کے جرائم کے ریکارڈ میں ایک اور بڑے جرم میں اضافے کے برابر ہے۔

خیال رہے کہ بحرین سمیت چند دیگر عرب ریاستوں نے قابض ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کر دیے ہیں تاہم بحرین اور ان ریاستوں میں عوام کی جانب سے تاحال اسرائیل کو قابض ریاست قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ جاری ہے۔

Tags: بحرینبحرینی عوامصہیونیئزمصیہونی وزیراعظمعوامی مزاحمتی تحریکمعاہدہ ابراہیمینفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.