• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی اسپیکر کی اسرائیل آمد، فلسطینیوں نے غزہ دورے کی دعوت دے دی

ہفتہ 19-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی اسپیکر کی اسرائیل آمد، فلسطینیوں نے غزہ دورے کی دعوت دے دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی عرب تنظیم کے مطابق نینسی پلوسی کے غزہ کے دورے کے دوران  انہیں یہاں کے رہائشیوں کو درپیش مشکلات اورقابض حکام  کے فلسطینیوں پر  صیہونی جرائم کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ میں ایوان نمائندگان کی اسپیکرنینسی پلوسی کے مقبوضہ فلسطین کے دورے  کے دوران فلسطینی عرب شہریوں کی تنظیم عالم عرب  کے لئے جمہوریت نے صہیونی ریاستی دہشت گردی کےشکار محصور علاقے غزہ کی پٹی میں صہیونی ناکہ بندی کے باعث فلسطینیوں کی مشکل حالات میں زندگی کی حقیقی صورت حال سامنے لانے کیلیے غزہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

فلسطینی عرب تنظیم کے مطابق نینسی پلوسی کے غزہ کے دورے کے دوران  انہیں یہاں کے رہائشیوں کو درپیش مشکلات اورقابض حکام  کے فلسطینیوں پر  صیہونی جرائم کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا جبکہ امریکی عہدیدار  فلسطینیوں سے بات چیت کے ذریعےحقیقت حال کا جائزہ لے سکیں گی کہ کس طرح فلسطینی شہری امریکہ کی سیاسی و عسکری حمایت کی حامل صیہونی حکومت کے ظلم و جبر، تشدد اور جارحیت کا مسلسل نشانہ بنے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلامریکہامریکی ایوان نمائندگانغزہمقبوضہ فلسطیننینسی پلوسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.