• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونیوں کا جدید ترین دفاعی نظام بھی لبنانی ڈرون کو نہ روک سکا

ہفتہ 19-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونیوں کا جدید ترین دفاعی نظام بھی لبنانی ڈرون کو نہ روک سکا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فضائیہ کا کہنا ہے کہ لبنانی ڈرون نے اسرائیل  کی فضائی حدود میں گھس کر فضائیہ اور جدید ترین  دفائی سسٹم آئرن ڈوم کو دھوکہ دیا جس سے دفاعی نظام  لبنانی ڈرون کی شناخت کرنے کے بعد اس کو قابض ریاست میں داخل ہونے سے روکنے میں ناکام ہوا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی ڈیفنس فورسز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ انہوں نے ایک نامعلوم ڈرون کا سراغ لگایا جو لبنان سے اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔

صہیونی فضائیہ کے مطابق شمالی اسرائیلی قصبوں میں اس لبنانی وائر لیس ڈرون کے گھس آنے کے بعدانتباہی سائرن بج اٹھے اور آئرن ڈوم کے ذریعے کئی انٹرسیپٹرز فائر کیے گئےتاہم اس سے رابطہ منقطع ہو گیا اور صہیونی فضائیہ کے لڑاکا طیارے  بھی ڈرون کا راستہ روکنے میں ناکام رہےجس کے بعد یہ چھوٹی ساخت کالبنانی ڈرون چند منٹ اسرائیلی حدود میں پرواز کر کے بحفاظت واپس چلا گیا۔

اب تک کی حاصل ہونے والی اطلاعات  کے مطابق لبنانی گروپ نے ابھی تک ان دعوؤں کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے لیکن صہیونی میڈیا ذرائع کے مطابق یہ ڈرون حزب اللہ کی جانب سے صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب بھیجا گیاتھاجس کی چھان بین کی جارہی ہے۔

Tags: آئرن ڈومحزب اللہصہیونی فضائیہقابض صہیونی ریاست اسرائیللبنانلبنانی ڈرون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.