• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی صدر کے دورہ ترکی سے قبل اہم حکومتی شخصیات کی اسرائیل آمد

جمعہ 18-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی صدر کے دورہ ترکی سے قبل اہم حکومتی شخصیات کی اسرائیل آمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک حکومت کے  عہدیداران نے اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی کی تیاریوں، دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور دیگر علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز ترک حکومت کے اہم عہدیداران کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی  وفد کی مقبوضہ بیت المقدس میں آمد ہوئی جنہوں نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سمیت صہیونی حکام کے دیگر عہدیداران  کے ساتھ ملاقات کی۔

اسرائیلی حکومت کے مطابق ترک حکومت کے عہدیداروں نے اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی کی تیاریوں، دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور دیگر علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اور اسرائیل اور ترکی  کے خطے میں اثرو رسوخ کی اہمیت پر زور دیا جبکہ دونوں ملکوں میں تعلقات کی بحالی سے خطے میں استحکام  پر اتفاق کیا۔

واضح رہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان  نے ایک ٹی وی انٹرویو میں  صہیونی ریاست اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ  کے آئندہ ماہ

ترکی کے دورے کی تصدیق کی تھی اور اسے اسرائیل اور ترکی کے درمیان تعلقات کے ایک نئے  باب کا نام دیا تھا۔

Tags: اسحاق ہرزوگاسرائیلترکیرجب طیب اردگانصہیونی صدرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.