• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

جمعرات 17-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جمعہ اور ہفتہ کے دن کے علاوہ باقی ایام میں یہودی آباد کار دن میں دو بار مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات اور حرکات کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسندعناصر کی جانب سے صہیونی فوج کی مکمل سیکیورٹی میں ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا گیا اورمسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی گئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ سینکڑوں کی تعداد میں صہیونی  آباد کاروں نے اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں کے ہمراہ باب الساھرہ کے راستے داخل ہوکر قبلہ اول کے صحنوں میں اشتعال انگیز چکر لگائےاور مسجد میں مو جود نمازیوں  کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ جمعہ اور ہفتہ کے دن کے علاوہ باقی ایام میں یہودی آباد کار دن میں دو بار مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات اور حرکات کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجتلمودی تعلیماتصہیونی آبادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.