• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی زیتون کے باغ پردرجنوں صہیونی آبادکاروں کا حملہ، سینکڑوں درخت کاٹ دیے

منگل 15-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی زیتون کے باغ پردرجنوں صہیونی آبادکاروں کا حملہ، سینکڑوں درخت کاٹ دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی آبادی کا بڑا حصہ زیتون کے پودوں کی کاشت اور اس سے حاصل ہونے والے پھلوں کو ذریعہ معاش کے طور پر استعمال کر تے ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں نابلس کےمقام پرصہیونی شر پسندوں کے ایک منظم گروہ نے فلسطینی باشندے العصامی کے زیتون کے باغ پر حملہ کر کے سینکڑوں کی تعداد میں پھل دار درخت کاٹ ڈالے ۔

صہیونی آبادکاروںکی انتقامی کارروائی کے دوران باغ کے مالک فلسطینی باشندے اور مزدوروں کی جانب سے بھی مزاحمت  کی گئی البتہ صہیونی فوج نے شر پسند عناصرکی بھر پور سر پرستی کی اور آبادکاروں کو فلسطینیوں پر تشدد کا موقع دیا، بعد ازاں صہیونی آبادکاروں نے باغ  کو بری طرح نقصان پہنچایا اور کاشت کاری کے اوزار بھی ضبط کر لیے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی آبادی کا بڑا حصہ زیتون کے پودوں کی کاشت اوراس سے حاصل ہونے والے پھلوں کو ذریعہ معاش کے طور پر استعمال کر تے ہیں۔

Tags: زیتون کے باغصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.