• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالتوں کےخلاف فلسطینی قیدیوں کا احتجاج46 ویں روز بھی جاری

منگل 15-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی صدرنے صہیونی جیلوں میں عرصہ دراز سےقید فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبررساں ادارہ) فلسطینی قیدیوں کے احتجاج اورعالمی دباؤکےباوجودصہیونی حکام نےمثبت ردعمل ظاہرنہیں کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی قیدیوں نے بھی اپنے احتجاج سے پیچھے  نہ ہٹنے کااعلان کر دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیشن برائے اسیران کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی شہریوں کو غیر قانونی سزائیں دینے کے لیے قائم صہیونی زندان جن میں قید 500 سے زائد فلسطینیوں نےاپنی حراستی  پالیسی کے غیر قانیونی طریقے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے46ویں روزبھی صہیونی عدالتوں کابائیکاٹ کیا ہے۔

فلسطینی کمیشن نےاپنےبیان میں کہاہےکہ صہیونی جیلوںمیں بغیرکسی الزام یامقدمےکےسالہہ سال سےقیدفلسطینیوں نےانتظامی حراست کےخلاف آواز اٹھاکر اسرائیلی فوجی عدالتوں کےبائیکاٹ کافیصلہ کیا تاہم قیدیوں کےاحتجاج اورعالمی دباؤکےباوجودصہیونی حکام نےمثبت ردعمل ظاہرنہیں کیاہےجس پر قیدیوں کی جانب سے احتجاج سے پیچھے  نہ ہٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور قیدیوں کی اس مہم کوتقویت دینےکےلیےسیاسی اورسفارتی کوششوں کےساتھ ساتھ عوامی سطح پربھی زبر دست تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Tags: احتجاجصہیونی عدالتصہیونیئزمعالمی برادریفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.