• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین میں صہیونی فوجی افسر کی تاریخی تعیناتی

پیر 14-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین میں صہیونی فوجی افسر کی تاریخی تعیناتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بحرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی افسر کو بحرین میں پانچویں امریکی بحری بیڑے کے رابطہ افسر کے طور پر کام کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بحرین اور قابض ریاست اسرائیل کےدرمیان تعلقات معمول پر لانے کےمعاہدے  کے  بعداب ان  دوطرفہ تعلقات میں مزید پختگی  کیلیے پہلی مرتبہ صہیونی بحریہ کے اعلیٰ افسر  کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

بحرین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اسرائیلی بحریہ کےافسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ اسرائیلی افسر کو بحرین میں پانچویں امریکی بحری بیڑے کے رابطہ افسر کے طور پر کام کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ہےاور حکومت  کا یہ اقدام خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کےلیےہے۔

وزارت خارجہ نے مزید کہا ہے کہ بحرین کے اس اقدام کا مقصد34 سے زائد ممالک کے ساتھ محفوظ اورآزادانہ جہاز رانی کے ایجنڈے کو فروغ دینا ہےاور خلیجی ممالک کے سمندری حدود اور عالمی تجارتی جہازوں کی حفاظت سمیت اُن پر قذاقوں اور دہشت گردوں کے حملے سے بچانا ہے۔

خیال رہے کہ بحرینی حکام کی جانب سے اس حوالے سے مزید تفصیلات سے گریز کیا گیا ہے تاہم کہا جا رہا ہے کہ چند روز قبل اسرائیلی وزیر دفاع کی آمد پر طے پانے والے معاہدوں میں یہ تعیناتی بھی شامل تھی۔

Tags: بحرینبحرینی وزارت خارجہصہیونی فوجی افسرصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.