• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

پیر 14-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں ایک17 سالہ  فلسطینی نوجوان جس کی شناخت محمد اکرم ابو صلاح کی نام سے ہوئی ہےبغیر کسی وجہ کے صہیونی فوج کی براہ راست گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں جنین  کے علاقے سیلہ الحارثیہ کے مقام پر قابض صہیونی فوج نے بلا جواز کارروائی کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک17 سالہ  فلسطینی نوجوان جس کی شناخت محمد اکرم ابو صلاح کی نام سے ہوئی ہےفوج کی براہ راست گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق قابض صہیونی فوج نے  انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینی شہریوں  پر اجتماعی سزا کے طورپریہ دہشت گردانہ حملہ کیااور زخمی ہو نے والے افراد کو ہسپتالوں تک منتقلی میں رکاوٹیں ڈالیں جس کے باعث نوجوان کی جان بچانے میں ناکامی ہوئی۔

واضح رہے کہ مقبوضہ علاقوں میں گذشتہ دو ماہ سے شدید کشیدگی دیکھنے میں آرہی ہے اور صہیونی فوج   کی جانب سے مختلف بہانوں سے فلسطینیوں کو ہراساں کر کے بڑے پیمانے  پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

Tags: اسرائیل قابض ریاستاسرائیلی فوججنینفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.