• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر ایک اور دھاوا

جمعہ 11-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر ایک اور دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ اوقاف نے بتایا کہ صہیونی آباد کار مسجد میں مراکشی دروازے سے داخل ہوئے جس پراقصیٰ مسجد میں موجود فلسطینیوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم شر پسندوں نےنمازیوں پر تشدد کیااورصہیونی سیکیورٹی خاموش تماشائی بنی رہی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی محکمہ اوقاف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہےکہ صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دیگرانتہا پسندوں نے  قبلہ اول میں گھس کراشتعال انگیزی پھیلائی اور مسلمان نمازیوں کو مذہب کے نام پر اشتعال  انگیزی پر اکسایا۔

فلسطینی محکمہ اوقاف نے بتایا کہ صہیونی آباد کار مسجد میں مراکشی دروازے سے داخل ہوئے جس پر اقصیٰ مسجد میں موجود فلسطینیوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم شر پسندوں نے نمازیوں پر تشدد کیا جبکہ صہیونی سیکیورٹی خاموش تماشائی بنی رہی۔

یاد رہے کہ صہیونی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاووں کے لیے اسرائیلی حکام کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے جب کہ فلسطینیوں کو قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی سے روکنے کے لیے طاقت کے استعمال سمیت طرح طرح کے حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینی محکمہ اوقافقبلہ اوّلمراکشی دروازہمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.