• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی سفیر کی برطانوی یونیورسٹی آمد پر طلبہ کا احتجاج

جمعہ 11-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی سفیر کی برطانوی یونیورسٹی آمد پر طلبہ کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی سفیر جیسے ہی کیمبرج یونیورسٹی سے باہر نکلی تو باہر کھڑے لوگوں نے دوبارہ نعرے بازی کی اور ان کا مذاق اڑایا،  مظاہرین میں مسلمان، عیسائی اور یہودی طلباء سب شریک تھے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز برطانیہ میں کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت پر جیسے ہی قابض ریاست اسرائیل کی سفیر کیپی ہوٹولی نے اپنی تقریر کا آغاز کرنا چاہا یونیورسٹی کے طلبہ نے کیپی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اورعام  طلباءسمیت یونیورسٹی کارکنوں نے جامعہ کے باہر مظاہرہ شروع کر کے تقریر سننے سے انکار کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا اور کارکنوں نے اسرائیلی سفیرکیپی ہوٹولی کو نسل پرست قرار دے کر انکی مذمت کی اور پولیس کی نفری کی موجودگی میں کارکنوں نے نعرے لگائے، فلیئر جلائے اور کارکی پارکنگ کے گیٹ کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی نومبر 2021 میں صہیونی سفیر جب لندن اسکول آف اکنامکس میں ایک پروگرام میں تقریر کرنے گئی تھیں تب بھی ان کے خلاف مظاہرہ ہوا تھا۔

Tags: احتجاجبرطانوی یونیورسٹیصہیونی  سفیرکیپی ہوٹولیکیمبرج یونیورسٹیمذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.