• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج،  شہریوں اورصہیونی فوج کے مابین جھڑپیں

جمعرات 10-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج،  شہریوں اورصہیونی فوج کے مابین جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی جگہ جگہ قائم چوکیوں پر مسلح فوجی اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کر نے کےلیے لاٹھی چارج کیا تاہم  فلسطینی جماعتوں کی جانب سے شہریوں کے قتل عام پر شہروں میں عام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ  مغربی کنارے کے کئی شہروں میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں نابلس میں کار سوار تین فلسطینی شہریوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مارچ کیاجس میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی اور قابض ریاست کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف نعرے لگائے جبکہ مختلف مقامات پر صہیونی فوج کے اور حکام کے خلاف مظاہروں پر اسرائیلی فوجیوں اور عوام کے درمیان زبردست جھڑپیں ہوئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی علاقے رام اللہ ، الخلیل اور جنین میں احتجاجی مارچ پر صہیونی فوج نے  بد ترین آنسو گیس کی شیلنگ کی اور براہ راست ربر کی گولیوں کے فائر کیے جس سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

صہیونی فوج کی جگہ جگہ قائم چوکیوں پر مسلح فوجی اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کر نے کےلیے لاٹھی چارج کیا تاہم  فلسطینی جماعتوں کی جانب سے شہریوں کے قتل عام پر شہروں میں عام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags: جھڑپیںصہیونی فوجفلسطینی شہریقتل عاممقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.