• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی دہشت گردی خاتون سمیت فلسطینی گرفتار

جمعرات 10-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی دہشت گردی خاتون سمیت فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونےوالی خاتون اورنوجوان کے حوالے سے تاحال صہیونی جیل حکام نے کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہےجس پر  گرفتار فلسطینیوں  کے خاندان کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں وادی حلو میں قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی خاتون اور ان کے ساتھ موجود شہری کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ راہ سے گزررہے تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی نوجوان کے ہمراہ گرفتار ہو نے والی خاتون شہری کی منگیتر ہے جس کے سامنے مسلح صہیونی اہلکاروں نے بلاجوازروک کرنوجوان کو تلاشی کے بہانے روکا اور بغیر کسی وجہ کے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دونوں کو نامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کر دیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونےوالی خاتون اورنوجوان کے حوالے سے تاحال صہیونی جیل حکام نے کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہےجس پر  گرفتار فلسطینیوں  کے خاندان کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ بیت المقدسوادی حلو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.