• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی کی بلا جواز گرفتاری

بدھ 09-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی کی بلا جواز گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی نوجوان  راہ سے گزر تے ہوئے مسلح صہیونی  اہلکاروں کے نزدیک  پہنچا جس کے بعد فوج نے تلاشی کیلیے نوجوان کو روکا اور بغیر کسی وجہ کے اسے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے صہیونی اہلکاروں  سے بھری گاڑی میں دھکیل دیا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس  میں قابض صہیونی  فوج نے باب الجدید کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ راہ سے گزر رہا تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی نوجوان راہ سے گزر تے ہوئے مسلح صہیونی اہلکاروں کے نزدیک  پہنچا جس کے بعد فوج نے تلاشی کیلیے نوجوان کو روکا اور بغیر کسی وجہ کے اسے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے صہیونی اہلکاروں  سے بھری گاڑی میں دھکیل دیا۔

اب تک اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والا فلسطینی نوجوان نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جس کے باعث تاحال نوجوان کوئی  معلومات منظر عام پر نہیں آسکی ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستباب الجدیدفلسطینی نوجوانقابض فوجگرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.