• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلح کی  15 برس کی بے دخلی  کے بعد مسجد اقصیٰ آمد

منگل 08-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلح کی  15 برس کی بے دخلی  کے بعد مسجد اقصیٰ آمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی رہنماالشیخ رائد صلاح نے 15 سال تک مقدس مقام تک رسائی پر پابندی کے دوران اپنا روحانی تعلق اقصیٰ  مسجد سے جوڑے رکھا اور وہ دن آگیا کہ جب وہ ایک ار پھر القدس میں بھر پور استقبال کے ساتھ داخل  ہو نے  میں کامیاب ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی بزرگ رہنماالشیخ رائد صلح  صہیونی حکام کی جانب سےمسجد اقصٰی میں داخلے پر عائد ہونے والی  بلا جواز پابندی کے 15 سال بعد بالآخر مقبوضہ بیت المقدس میں واقع قبلہ اول پہنچے جہاں بڑی تعداد میں فلسطینی  عوام اور اہم فلسطینی شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔

فلسطینی رہنماالشیخ رائد صلاح نے 15 سال تک مقدس مقام تک رسائی پر پابندی کے دوران اپنا روحانی تعلق اقصیٰ  مسجد سے جوڑے رکھا اور وہ دن آگیا کہ جب وہ ایک ار پھر القدس میں بھر پور استقبال کے ساتھ داخل  ہو نے  میں کامیاب ہوئے۔

واضح رہے کہ 7 فروری 2007 کو صہیونی  حکام نے مسجد اقصیٰ  کے مغربی گیٹ پر اسرائیلی کھدائی کے خلاف احتجاج کرنے پر الشیخ رائد صلاح کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی جس کے بعد انہیں مزاحمت کے الزام میں حراست کے17 ماہ  بعد  گذشتہ دسمبر میں صہیونی  جیلوں سے رہا کر دیا گیاتھا۔

Tags: الشیخ رائد صلحصہیونیئزمفلسطینی رہنمامسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.