• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں پر پتھراؤ کے الزام میں درجنوں فلسطینیوں پر تشدد، دکانیں سِیل

منگل 08-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں پر پتھراؤ کے الزام میں درجنوں فلسطینیوں پر تشدد، دکانیں سِیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں قابض فوج نے درجنوں فلسطینی دکانداروں کو تشدد کیا اور دکانیں لوٹ لیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے جنوبی علاقے میں قابض صہیونی فوج نے درجنوں فلسطینی دکانداروں پر صہیونی آبادکاروں  کی گاڑیوں پر  پتھراؤ کے الزام میں  وحشیانہ تشدد کیا اور  ان کی دکانوں کا سامان لوٹ کر  دکانوں کو سِیل کر دیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج   مختلف بہانوں سے فلسطینیوں پر بے بنیاد  سنگین الزامات  لگا کر انہیں  تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور ان کی املاک کو کھلے عام نقصان پہنچاتےہیں جس کے خلاف کوئی قانونی ادارہ فلسطینیوں کے حق میں  ان کا ساتھ نہیں دیتا۔

Tags: پتھراؤدکانیں سِیلصہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینیوں پر تشددمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.