• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول پرصہیونی انتہا پسندوں کے دھاوے جاری

منگل 08-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پرصہیونی شرپسند عناصرکا دھاوا، درجنوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی اہلکار جوتوں سمیت مسجد اقصیٰ میں داخل ہو ئے اورفلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا   جس پر صہیونی آبادکاروں نے شدت پسندی کے نعرے لگا کر فلسطینی نمازیوں کی بے بسی  کا مذاق اڑایا اور مسجد کے صحنوں میں آزادانہ گھوم کر عبادت گزاروں  کی نمازوں میں خلل ڈالا ، انہیں پریشان کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسندعناصر کی جانب سے مسجد اقصیٰ  پر ایک بار بھی دھاوا بولا گیا اور صہیونی آبادکاروں نے مراکشی گیٹ سے داخل ہو کر اسرائیلی فورسز کی مکمل سر پرستی کے درمیان مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

قابض صہیونی اہلکار جوتوں سمیت مسجد اقصیٰ میں داخل ہو ئے اورفلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا   جس پر صہیونی آبادکاروں نے شدت پسندی کے نعرے لگا کر فلسطینی نمازیوں کی بے بسی  کا مذاق اڑایا اور مسجد کے صحنوں میں آزادانہ گھوم کر عبادت گزاروں  کی نمازوں میں خلل ڈالا ، انہیں پریشان کیا۔

یاد رہے کہ صہیونی آبادکار مسجد اقصیٰ میں روزانہ کی بنیاد پر داخل ہوتے ہیں اور انہیں صہیونی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں سے تصادم کے امکان پر مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے  جس کے نتیجے میں آئے دن صہیونیوں کے ہاتھوں مقدس مقامات  کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے ذریعے مسلمانوں کو اشتعال  انگیزی پر اکسانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: صہیونی انتہا پسندصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.