• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یو اےای کونسل کاپہلا دورہ اسرائیل اور پارلیمنٹ سے خطاب

منگل 08-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یو اےای کونسل کاپہلا دورہ اسرائیل اور پارلیمنٹ سے خطاب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) متحدہ عرب امارات  سمیت چند دیگر عرب ممالک نے نام نہاد معاہدہ ابراہیمی کے ذریعے قابض ریاست اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے جس کے بعد سے عرب، اسرائیل سیاسی و معاشی امور میں دوطرفہ تعلقات بحال ہو گئے ہیں اوراب  ان ممالک میں صہیونی  حکمرانوں سمیت صہیونی ریاست کے باشندوں پرداخلے کی  عائد پابندیاں اٹھا دی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی قومی کونسل کاوفد دفاعی، خارجہ اور داخلہ امور کمیٹی کے ہمراہ کونسل کے سربراہ علی راشد نعومی کے ہمراہ  اپنے پہلے دورہ پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی پارلیمنٹ سینیٹ پہنچے۔

اس موقع پر اماراتی کونسل کے سربراہ علی راشد نعومی نےصہیونی قابض ریاست اسرائیل کی پارلیمنٹ میں خارجہ و دفاعی کمیٹی سےخطاب کیا اور کہا کہ ان کا یہ سرکاری دورہ صرف دفاعی یا سیاسی معاہدے سے منسلک نہیں بلکہ اس کا مقصد متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کا ایک اہم حصہ ہے جس کانتیجہ  خطے میں خوش آئند تبدیلی کا محرک ثابت ہو گا۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات  سمیت چند دیگر عرب ممالک نے نام نہاد معاہدہ ابراہیمی کے ذریعے قابض ریاست اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے جس کے بعد سے عرب، اسرائیل سیاسی و معاشی امور میں دوطرفہ تعلقات بحال ہو گئے ہیں اوراب  ان ممالک میں صہیونی  حکمرانوں سمیت صہیونی ریاست کے باشندوں پرداخلے کی  عائد پابندیاں اٹھا دی گئیں ہیں۔

Tags: پارلیمنٹدورہ اسرائیلصہیونیئزمعرب ممالکعلی راشد نعومیمتحدہ عرب اماراتیو اےای کونسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.