• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین : شرپسند عناصر کےفلسطینیوں پر حملےاورتباہ کاریاں

جمعرات 03-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین : شرپسند عناصر کےفلسطینیوں پر حملےاورتباہ کاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیو نی آبادکاروں کے حملے میں التمیمی خاندان کے افراد شدید زخمی ہو گئےاور تصادم کے نتیجے میں صہیونی آبادکاروں نے ان کی املاک تباہ کی اورمویشی بھی چرالیے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مشرق میں الخلیل کے جبل الجالس کے علاقے میں غیر قانونی آبادکاروں کی بستی خفت جل  سےصہیونی آباد کاروں نےاپنی  زمینوں پر کام کر تےفلسطینی کسانوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں التمیمی خاندان کے افراد شدید زخمی ہو گئےاور صہیونی آبادکاروں نے ان کے مویشی بھی چرالیےجس پر صہیونی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے مابین تصادم ہوا اور نہتے فلسطینی کسانوں   کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا ، اس دوران قابض فوج نے آبادکار شر پسندوں کی نگرانی کی اور انہیں تحفظ فراہم کیا۔

ایک اور واقعے میں قابض فوج نے بیت المقدس کے پرانے شہر کے علاقے باب الحدید کے قریب ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ حملہ کیااور نوجوان کو لہولہان کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی  فوجیوں نے تشدد کا نشانہ بننے والے فلسطینی کو بغیر کسی وجہ کے اس کی گاڑی سے اتارا اور باب الحدید کے قریب سڑک پر اسےوحشیانہ تشدد کیا۔

Tags: الخلیلجبل الجالسصہیونی آبادکارصہیونی فوجقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.