• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کے خلاف عالمی ادارے کی رپورٹ کا خیر مقدم

جمعرات 03-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کے خلاف عالمی ادارے کی رپورٹ کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ میں بیان کیے گئے ناقابل تردید حقائق واضح طور پرتصدیق کرتے ہیں کہ وہ حکومتیں جو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھتی ہیں اور اسے اقوام متحدہ کے اندر جوابدہی سے بچاتی ہیں، وہ نسل پرستانہ حکومت کی حمایت کر رہی ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کی روشنی میں قابض ریاست اسرائیل کے حکومتی نظام کو متعصب قرار دیے جانے کا خیر مقدم کر تے ہوئے "یورپ کے فلسطینی” کانفرنس نے یورپی ممالک اور اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کریں۔

یورپ میں فلسطین کانفرنس  نے کہا ہے کہ رپورٹ میں بیان کیے گئے ناقابل تردید حقائق واضح طور پرتصدیق کرتے ہیں کہ وہ حکومتیں جو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھتی ہیں اور اسے اقوام متحدہ کے اندر جوابدہی سے بچاتی ہیں، وہ نسل پرستانہ حکومت کی حمایت کر رہی ہیں جبکہ  بین الاقوامی قانونی نظام کو کمزور کر رہی ہیں اورفلسطینی قوم پرصہیونی  ریاست کےمظالم کو بڑھا رہی  ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک  رپورٹ میں اسرائیل کو’نسل پرست‘ ریاست قرار دیا ہے اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی مظالم کی مذمت کی ہے۔

Tags: اقوام متحدہایمنسٹی انٹرنیشنلصہیونی حکامصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینیورپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.