• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بزرگ کی شہادت میں ملوث 3 صہیونی فوجیوں کو سزا

بدھ 02-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی حراست : 80سالہ فلسطینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی دباؤ سے مجبور ہوکر صہیونی عدالت نے ابتدائی محکمانہ انکوائری کے بعد 3 صہیونی فوجیوں جن میں 1 سینیئر افسر بھی شامل ہے کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی اور قیادت کی ذمہ داریوں سے محروم کر دیاہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ ماہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر  شہید ہونے والے 80سالہ فلسطینی نژاد امریکی شہری عمر اسعد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ثابت ہوا  ہے کہ ان کی موت تشدد سے ہوئی تھی جس کے بعد  عالمی دباؤ سے مجبور ہوکر صہیونی عدالت نے ابتدائی محکمانہ انکوائری کے بعد 3 صہیونی فوجیوں جن میں 1 سینیئر افسر بھی شامل ہے کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کرتے ہوئےقیادت کی ذمہ داریوں سے محروم کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوجیوں  نے جلیلیا کے رہائشی فلسطینی شہری کوصہیونی فوجی چوکی پر ایک کار سے زبردستی نکال کر آنکھوں پر پٹی باندھی اور گھسیٹتے ہوئے ایک مقام تک لے گئےتھےجس کے بعد فوجیوں نے انہیں تشدد کا نشانہ بناکر ایک ویران عمارت میں چھوڑ دیا تھا بعد ازاں انہیں ہسپتال پہنچایا گیا تو ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد انہیں مردہ قرار دے دیا۔

Tags: پوسٹ مارٹمجلیلیاشہادتصہیونی فوجصہیونیئزمعالمی دباؤفلسطینی بزرگمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.