• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس میں صہیونی فوج پرنامعلوم افراد کی فائرنگ

منگل 01-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس میں صہیونی فوج پرنامعلوم افراد کی فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اب تک اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کی تیز رفتار گاڑی سے صہیونی فوجیوں پر فائرنگ کی گئی تھی تاہمحملے کی ذمہ داری کسی فلسطینی تنظیم کی جانب سے تاحال قبول نہیں کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوج کی فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران نابلس کے علاقے تل میں نا معلوم افراد نے فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں صہیونی اہلکار زخمی ہونے سے بچ گئے تاہم فلسطینی رہائشیوں کو قابض فوجیوں نے گھروں سے باہر نکال کر بدترین تشدد کیا اور گھنٹوں محاصرہ قائم رکھا۔

اب تک اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کی تیز رفتار گاڑی سے صہیونی فوجیوں پر فائرنگ کی گئی تھی تاہمحملے کی ذمہ داری کسی فلسطینی تنظیم کی جانب سے تاحال قبول نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر اورفلسطینی اراضی پر قبضے کے خلاف فلسطینی احتجاجی  مظاہرے روزانہ کی بنیاد پر کیے جارہے ہیں جنہیں روکنے کیلیے قابض فوج رات کے وقت فلسطینی  علاقہ مکینوں  کےخلاف بدترین انتقامی کارروائیاں کر رہی ہےاورانہیں نامعلوم مقام پر پہنچا کر انسانیت سوز سزائیں دی جارہی ہیں۔

ہے۔

Tags: احتجاجی مظاہرےصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.