• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ: الشیخ جراح میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گھروں سے بے دخلی کے خلاف مظاہرے

پیر 31-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ: الشیخ جراح میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گھروں سے بے دخلی کے خلاف مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے  ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کی ان کے گھروں سے جبری بے دخلی  کے خاتمے کے مطالبات اور اسرائیل مخالف نعرے درج تھے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق  برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مظاہرے کیے گئے جس میں صہیونی فوج کی جانب سے طاقت کے زور پر بیت المقدس کے پڑوس میں واقع الشیخ جراح کے فلسطینی شہریوں کی ان کے اپنے گھروں سے جبری بے دخلی کے خلاف مظاہرین نے بھر پور احتجاج کیا۔

اس احتجاجی مظاہرے میں برطانیہ  میں قائم درجنوں فلسطینی سماجی اور سیاسی تنظیموں کے  علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ساتھ  بڑی  تعداد میں مقامی شہریوں  نے شرکت کی۔

فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے  ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کی ان کے گھروں سے جبری بے دخلی  کے خاتمے کے مطالبات اورفلسطین کی آزادی کے نعرے درج تھے۔

مظاہرین نے برطانوی  حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ الشیخ جراح میں فلسطینیوں کے اپنے گھروں سے جبری بے دخلی کےصہیونی حکام کے  منصوبے کو روکنے کیلیے دباؤ ڈالے اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کی غیر قانونی مسماری  کا فوری نوٹس لے۔

Tags: الشیخ جراحبرطانیہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینمانچسٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.