• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان گرفتار

ہفتہ 29-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض حکام کی جانب سے صہیونی فوج کو یہ اختیارات  حاصل ہیں کہ وہ صرف شک کی بنیاد پر کسی بھی فلسطینی کو تشدد  کر کے حراست میں لے سکتی ہےاس کے علاوہ قابض فورسز جب چاہے فلسطینیوں کو تفتیش کے بہانے نامعلوم خفیہ مقامات پر منتقل کر کےتشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے  جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان طارق مالی کواس وقت گرفتار کر لیا کہ جب وہ رام اللہ کے قریب صہیونی فوجی چوکی  سے گزر رہا تھا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج  نے اسلحے کی بنیاد  پر فلسطینی کو مارا پیٹا اور تلاشی لی جبکہ تلاشی کے دوران کسی قسم کی ممنوعہ شے بر آمد نہ ہونے پر بھی نوجوان  کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ قابض حکام کی جانب سے صہیونی فوج کو یہ اختیارات  حاصل ہیں کہ وہ صرف شک کی بنیاد پر کسی بھی فلسطینی کو تشدد  کر کے حراست میں لے سکتی ہےاس کے علاوہ قابض فورسز جب چاہے فلسطینیوں کو تفتیش کے بہانے نامعلوم خفیہ مقامات پر منتقل کر کےتشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: جنینصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوان گرفتارقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.