• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی ڈرون توانائی کی زبردست طاقت رکھتے ہیں، صہیونی چیف کا اعتراف

ہفتہ 29-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایرانی ڈرون توانائی کی زبردست طاقت رکھتے ہیں، صہیونی چیف کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی چیف نے کہا کہ ایران نے ایک امریکی ڈرون طیارے کو انجن کی خرابی کے باعث اتارلیا تھا بعد ازاں اسی ساخت کا طیارہ ایران میں دیکھا گیا جو ایران کی زبردست توانائی کی نشانی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کی آرمی کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف گادی آیزن کوٹ نے اپنے ایک بیان میں ایران کی عسکری طاقت کے حوالے اعتراف کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے کی تعمیر میں زبردست توانائی رکھتے ہیں۔

سابق صیہونی چیف نے کہا ہے کہ ایران ایک پیشرفتہ ملک ہے جس نے کچھ برس پہلے، ایران کے آسمان پر پرواز کرنے والے امریکا کے ایک بہت پیشرفتہ ڈرون طیارہ جس کا انجن خراب ہو گیا تھا کو زمین پر اتار لیا تھابعد ازاں یہی ڈرون طیارہ ایران میں دیکھاگیا  جو پوری طرح امریکی طیارے سے مشابہ تھا لیکن میڈ ان ایران تھا، یہ ایران کی زبردست توانائی کی نشانی ہے۔

صیہونی فوج کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف نے اپنے بیان میں مزید کہا  کہ ایران پر حملے کی سختیوں اور پیچیدگیوں کی جانب اشارہ کر تے ہوئے کہا کہ ایران نے اپنے ایٹمی تنصیبات کو ملک کے مختلف علاقوں پر پھیلا دیا ہے۔

Tags: امریکہایرانی ڈرونصہیونی چیفصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلگادی آیزن کوٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.