• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف صہیونی حکام سر گرم

جمعہ 28-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف صہیونی حکام سر گرم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس کمیٹی کے حوالے سے اسرائیلی حکام نے اپنی "شدید تشویش” کا اظہار کیا ہےجس میں تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے ایک مضمون شامل ہوگا جس میں کہا گیا ہے کہ "اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے۔”

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے گذشتہ برس ماہ مئی  میں  غزہ کی پٹی میں جارحیت اوراس دوران ہونے والے جرائم کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے ایک کمیشن آف انکوائری تشکیل دی جس کے خلاف صہیونی حکام نے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

رپورٹ میں اس کمیٹی کے حوالے سے اسرائیلی حکام نے اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہےجس میں تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ایک مضمون شامل ہوگا جس میں کہا گیا ہے کہ "اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی  وزارت خارجہ نے آئندہ مارچ کے مہینے میں ہونے والے اجلاس سے قبل اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خلاف مہم بڑھانے کے علاوہ کمیٹی کو فیصلے جاری کرنے اور انہیں دیگر معاملات میں الجھانے کے لیے اپنے مکروہ عزائم کو آگے بڑھانےکے لیےصہیونی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ایک تنظیم کی جانب سے "اسرائیل” کے بارے میں اس طرح کی رپورٹ جاری کرنے سے بین الاقوامی برادری، خاص طور پر اقوام متحدہ کے لبرل حلقوں میں اس کے مؤقف اور امیج پر بہت منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ انسانی حقوق کی کونسل نے حالیہ غزہ جنگ کے بارے میں تحقیقاتی کمیشن کی منظوری دے  دی ہےجو گذشتہ مئی میں جنگ کے خاتمے کے فوراً بعد تشکیل دیا گیا تھااور اس جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں تقریباً 260 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہتحقیقاتی کمیٹیصہیونی حکامصہیونی وزارت خارجہغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.