• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف اتھارٹی کے انتقامی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، حماس

جمعرات 27-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف اتھارٹی کے انتقامی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حازم قاسم نے کہا کہ رام اللہ میں اتھارٹی نےسیاسی بنیادوں پر گرفتار کیے گئے شہریوں کے خلاف ظالمانہ ٹرائل کر کے ایک نئے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کے ترجمان حازم قاسم نے اپنے ایک بیان میں فلسطینی سیاسی  رہنما اور اسیر عزت الاقطش  کے ٹرائل کی مذمت کی اور کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطینیوں کی سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں ظلم اور جرم ہے۔

حازم قاسم نے کہا کہ رام اللہ میں اتھارٹی نےسیاسی بنیادوں پر گرفتار کیے گئے شہریوں کے خلاف ظالمانہ ٹرائل کر کے ایک نئے جرم کا ارتکاب کیا ہے، اور شہریوں کی سیاسی بنیاد پر گرفتاریاں اور ٹرائل شرمناک اقدام کے ساتھ ساتھ قابض اسرائیلی دشمن کی خدمت کے مترادف ہے۔

انہوں نے عزت الاقطش کے خلاف 30 جون تک مقدمے کی سماعت  کے التوا  کی شدید مذمت کی اور کہا کہ فلسطینی اتھارٹی یکے  بعد دیگر قوم کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔

Tags: حازم قاسمحماسرام اللہصہیونیئزمعزت الاقطشفسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.