• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی حکام کا وادی النقب میں فلسطینی احتجاجی خیمہ ہٹانے کا حکم

بدھ 26-01-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام کا وادی النقب میں فلسطینی احتجاجی خیمہ ہٹانے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وادی النقب کے فلسطینیوں نےاپنے گھروں کی جبری مسماری کو روکنے کے لیے  اسرائیلی کورٹ کمپلیکس کے سامنے مسلسل نویں روز بھی  احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جس میں شرکاء کا  مطالبہ ہے کہ صہیونی  حکام مظاہرے میں گرفتار ہونے والے 150 فلسطینی شہریوں کوفوری رہائی دے۔

ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی حکام نے وادی النقب میں رھط کے شمال میں واقع خربہ هزيل کے فلسطینی رہائشیوں کے گھروں کی جبری مسماری کے خلاف احتجاج میں لگائے گئے عارضی خیمے کو زبردستی ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

صہیونی حکام نے فلسطینی کمیونٹی میں رہنے والےخاندان کو ایک نوٹس جا ری کیا جس میں عارضی خیمے کو نہ ہٹا یا گیا تو بزور طاقت توڑنے کا فیصلہ سنایا ہے جبکہ خلاف ورزی کر نے صورت میں  مکینوں کو بھی حراست میں لینے کے احکامات ہیں۔

واضح رہے کہ وادی النقب کے فلسطینیوں نےاپنے گھروں کی جبری مسماری کو روکنے کے لیے اسرائیلی کورٹ کمپلیکس کے سامنے مسلسل نویں روز بھی احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جس میں شرکاء کا  مطالبہ ہے کہ صہیونی  حکام مظاہرے میں گرفتار ہونے والے 150 فلسطینی شہریوں کوفوری رہائی دے۔

Tags: احتجاجخربہ هزيلصہیونی حکامفلسطینیوادی النقب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.