• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں کافلسطینیوں پرحملہ، 3 شہری زخمی

بدھ 26-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
قابض فوج کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں کافلسطینیوں پرحملہ، 3 شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی آبادکاروں کامنظم گروپ  جو مختلف گاڑیوں میں بھر کر آیا تھانے فلسطینیوں پر یہ حملہ قابض فوج کی مکمل سرپرستی  میں کیااوراس توڑ پھوڑ کے بعد اونچی آواز میں موسیقی لگا کرفلسطینی باشندوں کو اشتعال دلا کر تصادم کے لیے اکسایا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے فلسطینی قصبے حوارا میں صہیونی آباد کاروں نےدکانوں، گھروں پر پتھراؤ کیا جبکہ گاڑیوں کے شیشے توڑےاور ان میں سواروں کو تشدد کا نشانہ بنایاجس سے تین فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی آبادکاروں  کامنظم گروپ  جو مختلف گاڑیوں میں بھر کر آیا تھانے فلسطینیوں پر یہ حملہ قابض فوج کی مکمل سرپرستی  میں کیا  اوراس توڑ پھوڑ کے بعد اونچی آواز میں موسیقی لگا کرفلسطینی باشندوں کو اشتعال دلا کر  تصادم کے لیے اکسایا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  صہیونی آبادکاروں کے اس حملے میں زخمی ہونے والے فلسطینی باشندوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.