• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صہیونی آبادکاروں کے  فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر حملے جاری

پیر 24-01-2022
in صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے  فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محکمہ اوقاف نے بتایا کہ ایک روز قبل بھی  درجنوں صہیونی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دیگرانتہا پسندوں نے  قبلہ اول میں گھس کراشتعال انگیز چکر لگائےاور مسجد صحنوں میں آزادانہ گھومتے پھرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کے جاری کردہ بیان میں ایک بارعالمی اداروں کا آگاہ کیا گیا ہے کہ قابض صہیونی آبادکار اسرائیلی فورسز کی فول پروف سیکیورٹی میں مسلسل مسجد اقصیٰ میں داخل ہو رہے ہیں اور مسلمانوں میں اشتعال انگیزی  کی فضاءپھیلانے کے لیے مقدس مقامات کی بےحرمتی کا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

محکمہ اوقاف نے بتایا کہ ایک روز قبل بھی  درجنوں صہیونی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دیگرانتہا پسندوں نے  قبلہ اول میں گھس کراشتعال انگیز چکر لگائےاور مسجد صحنوں میں آزادانہ گھومتے پھرتے رہے۔

واضح رہے کہ صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر یہ دھاوے صہیونی انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر کیے گئےجنہوں نے  ان  کے مذہبی تہوار’عید الانوار‘ کے موقے پر مسجد اقصیٰ میں جمع ہو کر تلموی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی اپیل کی تھی۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمحکمہ اوقافمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.