• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الشیخ جراح کے بے گھر فلسطینیوں پرصہیونی آبادکاروں کا بدترین تشدد

پیر 24-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الشیخ جراح کے بے گھر فلسطینیوں پرصہیونی آبادکاروں کا بدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی اراضی پر باڑیں لگادیں تاکہ اس   خاندان  کی زمین پر قبضہ کر کے فوج کی مدد سے انہیں اس مقام سے مکمل طور پر بے دخل کیا جائے۔ 

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس  کےمشرقی حصے میں واقع الشیخ جراح میں انتہا پسند اسرائیلی آباد کاروں نے علی الصبح صہیونی فوج کے ہاتھوں بے گھر ہونے والے  فلسطینی خاندان سالم کی ملکیتی اراضی پر دھاوا بول دیا اوراراضی پر قبضہ کر نے کے لیے رہائشیوں پر بدترین تشدد کیا جبکہ ایک  خاتون کو زمین میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کرنے پر مارا پیٹا اور ان کا بازو توڑ دیا۔

صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی اراضی پر باڑیں لگادیں تاکہ اس   خاندان  کی زمین پر قبضہ کر کے فوج کی مدد سے انہیں اس مقام سے مکمل طور پر بے دخل کیا جائے۔

واضح رہے کہ فلسطینی سالم خاندان اپنے آبائی گھر میں 1951 سے اب تک گذشتہ 73 سال سے زیادہ عرصے سے رہ رہا ہے اوراس وقت ان کی تین نسلیں اس میں آباد  تھیں جسے اسرائیلی قابض حکام نے مسمار کر نے کا حکم دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجالشیخ جراحبدترین تشددصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.