• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

  غزہ: صہیونی قید سے 5 سال بعد فلسطینی شہری کی رہائی

پیر 24-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
  غزہ: صہیونی قید سے 5 سال بعد فلسطینی شہری کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی کو قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کی بلا جواز کارروائی کے نتیجے میں وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے  کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات لگا کر گرفتار کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں جنوبی شہر خان یونس سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ نشاط محمد ابو روک نے پانچ سال تک قابض فوج کی حراست میں ظلم و تشدد  میں رہنے کے بعدبالآخر  آزادی حاصل کر لی۔

صہیونی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی کو قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کی بلا جواز کارروائی کے نتیجے میں وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے  کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات لگا کر گرفتار کیا تھاتاہم 5 سالوں   کی صہیونی فوج کی پر تشدد  تفتیش  کے بعد صہیونی فوجی عدالت نے فلسطینی شہری  کے خلاف ثبوت نہ ملنے پر اس  کی رہائی کا فیصلہ  جا ری کر دیا۔

Tags: اسرائیلی جیلیںخان یونسصہیونی قیدصہیونیئزمغزہفلسطینی شہریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.