(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیلوں میں گذشتہ 8 سالوں میں قید کے دوران قابض جیل انتظامیہ نے فلسطینی نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ تکالیف اور بیماریوں کے ایام میں مجرمانہ غفلت کا ثبوت دیتے ہوئے فلسطینی کو بنیادی طبی سہولیات بھی مہیا کر نے سے انکار کیا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی صہیونی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والا فلسطینی شہری کریم العمور کی 8 سال بعد رہائی کا فیصلہ دے دیا۔
فلسطینی قیدی کریم العمور نے اسرائیلی قید سے رہائی کے موقع پر اپنے اہل خانہ سے جو ان کی رہائی پراستقبال کے لیے صہیونی جیل کے باہر موجود تھےوالہانہ ملاقات کی اور عزیزوں کے ساتھ ایک ہجوم کے درمیان کریم کو ان کے گھر پہنچے۔
اسرائیلی جیلوں میں گذشتہ 8 سالوں میں قید کے دوران قابض جیل انتظامیہ نے فلسطینی نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ تکالیف اور بیماریوں کے ایام میں مجرمانہ غفلت کا ثبوت دیتے ہوئے فلسطینی کو بنیادی طبی سہولیات بھی مہیا کر نے سے انکار کیا۔